the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
16مئی (ویب ڈسک) یہ دراصل ہمارے جسم میں قدرتی دفاعی نظام کی وجہ سے ہوتا ہے جو زیادہ نمی کا سامنا ہونے پر ہماری کھال کو بچانے کی کوشش کرتا ہے۔ زیادہ دیر تک کھال کے پانی میں رہنے کی وجہ سے اس نظام کو پیغام جاتا ہے کہ باہر کا ماحول نمی سے بھرپور ہے جس میں اسے پھسلن کا سامنا ہوسکتا ہے۔

نمی اور پھسلن سے بچنے کےلیے ہمارے جسم کی کھال قدرتی طور پر خود



بخود سکڑ جاتی ہے اور اس میں کھردرا پن نمایاں ہوجاتا ہے۔ یہ اثر انگلیوں کی کھال پر سب سے واضح ہوتا ہے اور ان پر سلوٹیں دکھائی دینے لگتی ہیں لیکن ساتھ ہی ساتھ چکنی چیزوں پر بھی ہماری انگلیوں کی گرفت بہتر ہوجاتی ہے۔

یعنی درحقیقت پانی میں رکھنے پر انگلیوں کا سکڑنا ایک اچھی بات ہے اور حفاظتی تدبیر ہے۔ اگر ایسا نہ ہو تو آپ نہاتے وقت صابن ٹھیک سے نہیں پکڑ پائیں گے اور شاید غسل خانے میں پھسل کر زخمی بھی ہوجائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.